کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، کب تک وینیٹی لیٹر پر رہیں گی؟ فیصلہ ہوگیا

0
15
begum-kalsoom-nawaz-on-vantilator

لندن(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)بیگم کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی تصدیق ان کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی کردی اور بتایاکہ مریضہ کی حالت نازک ہے، میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں ، بس دعا کریں۔

ہارلے سٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو میں حسین نواز نے کہاکہ ڈاکٹرز نے کلثوم نواز کی طبیعت کے حوالے سے نواز شریف کو بریفنگ دی جس کے دوران اْن کا کہنا تھا کہ ابھی وینٹی لیٹر نہیں ہٹا سکتے۔ڈاکٹرز نے شریف فیملی کو بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری نظر نہیں آ سکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here