کرکٹ ورلڈکپ 2019: نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کو شکست، کیا پاکستان اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے یا نہیں؟ تفصیلات جانئے

0
38
cricket-worldcup-2019

لندن(پاکستان247نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 25 میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افیقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیل کے مطابق کل کھیلے گے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس جنوبی افریقہ نے 49 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو 242 رنز کا ٹارگٹ دیا جسے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آخری اوورز کی 3 بال پر ٹارگٹ پورا کر لیا کپتان ولیمسن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 106 رنز بنائے اور ناٹ آئوٹ رہے۔ نیوزی لینڈ کی فتح کے بعد 80 فیصد چانس بنے گئے ہیں سیمی فائنل کھیلنے کیلئے جبکہ پاکستان اگر اپنے اگلے سارے میچ جیت جائے تو کچھ چانس بن سکتا ہے لیکن بہت کم چانس ہیں اگر ایک میچ بھی بارش کی نظر ہو گیا تو بھی بہت مشکل ہو جائے گا پاکستان کیلئے سیمی فائنل کھیلنے کیلئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here