میرا نے ریما خان پر شرمناک الزام لگا دیا، سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

0
147
meera-reema-pakistan247news

لاہور(پاکستان247نیوز) پاکستانی اداکارہ ریما نے کچھ دن پہلے انکشاف کیا تھا کے مجھے کسی نے زہر دینے کی کوشش کی تھی لیکن اب میرا نے جواب میں ریما پر زہر دینے کا الزام عائد کر دیا ہے۔

تفصیل کے مطابق چند روز قبل ریما نے انکشاف کیا تھا کہ ایک شوٹنگ کے دوران انہیں ایک اداکارہ نے زہر دیکر مارنے کی کوشش کی تھی، زہر دینے والے کو ایک لاکھ روپے بھی دیئے گئے لیکن اس خاتون نے ایسا کرنے سے منع کردیا مگر انہوں نے اس اداکارہ کا نام نہیں بتایا تھا۔ لیکن اب میرا نے ریما پر یہ الزام لگا دیا ہے کہ انہوں نے مجھے مارنے کی کوشش کی تھی۔ میرا نے ریما پر یہ الزام ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران لگایا۔ میرا سے ریما خان کے اس بیان سے متعلق سوال کیا گیاکہ کس اداکارہ نے انہیں زہر دینے کی کوشش کی تھی؟ میرا نے جواب دیا کہ انہوں نے مجھے زہر دینے کی کوشش کی ہو گی، ریما نے سینئر ہونے کے ناطے اپنا کردار ادا نہیں کیا۔

واضح رہے کہ دونو ں اداکاراؤں کے درمیان ماضی میں بھی ہمیشہ چپلقش رہی ہے کیونکہ دونوں ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here