متحدہ عرب امارات میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

0
81
UAE-announced-eid-ul-fitar-holidays

دبئی (پاکستان 247نیوز) رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ جاری ہے اور ایسے میں متحدہ عرب امارات نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ، یہ چھٹیاں29 رمضان سے 3 شوال تک ہوں گی ۔ متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے ہیومن ریسورسز نے باضابطہ اعلان کیا۔ اماراتی کابینہ نے رواں سال ہونے والے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ یو اے ای کے سرکاری اور نجی شعبوں میں عام تعطیلات ایک ہی دن سے ہوا کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here