لڑکی مولوی صاحب سے ،کسی لڑکے سے محبت کروں تو کیا گناہ ہوگا، ارے توبہ کر، ورنہ تو۔ ۔ ۔

0
160

 ایک لڑکی مولوی صاحب کے پاس گئی اور پوچھا لڑکی:اگر میں کسی لڑکے سے محبت کروں تو کیا گناہ ہوگا؟؟ مولوی،،ارے توبہ کر ورنہ سیدھا دوزخ میں جاﺅگی لڑکی:اور اگر مولوی صاحب آپ سے محبت کروں تو ؟؟؟ مولوی:بہت شریر ھو جنت جانے کا ارادہ ہے نوٹ: اس کا مطلب صرف مزاح ہے، کسی کا دل دکھانا نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here