میرے داد ا جی 105سال زندہ رہے ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔ بچے نے دلچسپ بات بتادی

0
232

ایک بچہ چوکلیٹ کھا رہاتھا تو آدمی نے کہا،،اتنے زیادہ چوکلیٹ کھانا اچھا نھیں ہوتا
بچے نے کہا،،،،میرے دادا جی 105 سال جئے تھے
آدمی،،،چوکلیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟
بچہ،،،،نہیں،وہ اپنے کام سے کام رکھتے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here