’صاحب آئیں تو انہیں بتادینا کہ اپنا سر کھڑکی میں نہ رکھیں، ساتھ لے جائیں ‘

0
91

ایک آدمی کسی شخص سے ملنے چلا گیا جب دروازے پر پہنچا تو گھنٹی بجادی نوکر۔۔۔۔جی کس سے ملنا ہے؟ آدمی۔۔جاو اپنے صاحب سے کہو کہ فلاں آدمی تم سے ملنے کیلئے آیا ہے۔ جب نوکر اندر جانے لگا تو اِس آدمی کو مکان مالک کا سر کھڑکی میں نظر آیا جو کمرے میں ٹہل رہا تھا۔۔کچھ دیر بعد نوکر آیا اور آدمی سے کہا۔ نوکر۔۔۔صاحب تو گھر پر نہیں ہیں۔ آدمی۔۔میں جا رہا ہوں لیکن جب تمھارا صاحب آئے تو ان سے کہنا کہ جب بھی وہ گھر سے نکلے تو سر کھڑکی میں نہ رکھیں بلکہ یہ بھی اپنے ساتھ ہی لے جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here