دوران سفر ٹرین کو جھٹکے لگناشروع، پتہ چلا کہ پٹڑی پر ایک شخص موجود تھا جو۔۔۔

0
40
ایک سردار ٹرین چلا رہا تھا کہ اچانک ٹرین زبردست جھٹکے کھانے لگا لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے اور سردار سے پو چھنے لگے کہ کیاہوا؟؟؟ سردار نے کھا کہ پٹڑی پر آدمی تھا تو لوگوں نے کہا کہ ایک آدمی کو بچانے کے لئے تم ہم سب کو مارنا چاہتے تھے سیدھا ٹرین اس پرہی چڑھا دیتے سردار نے جواب دیا کہ میں اس کو مارنے والا تھا لیکن وہ پٹڑی سے اتر کر کھیتوں میں دوڑنے لگا میں نے بھی ٹرین کھیتوں میں اس کے پیچھے دوڑائی مگر وہ بچ گیا نوٹ: اس کا مطلب صرف مزاح ہے، کسی کا دل دکھانا نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here