سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان، کب آئیں گے؟ اعلان ہوگیا

0
68
Saudi-crown-prince-muhammad-bin-salman-will-visit-pakistan-2019

ریاض ، اسلام آباد (پاکستان 247نیوز) سعودی ولی عہد محمدبن سلمان فروری 2019ءمیں پاکستان آئیں گے جس کی تصدیق پاکستان کے وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی کردی۔

میڈیا کو دی گئی بریفنگ میں وزیراطلاعات کاکہناتھاکہ شہزادہ محمد بن سلمان آئندہ سال فروری میں پاکستان کا دورہ کریں گے ، آئل ریفائنری کا منصوبہ پاکستان کی ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here