واٹس ایپ نے بڑی پابندی لگا دی، ایک مسیج کو آپ کتنی بار فارورڈ کر سکتے ہیں ،تفصیلات جانئے

0
107
whatsapp one message send only five times

اسلام آباد(پاکستان247نیوز)واٹس ایپ نے بڑی پابندی لگا دی ہے۔ اب آپ ایک ہی میسج کو پانچ سے زائد بار فارورڈ نہیں کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے ایک ہی میسج کو 5 سے زائد بار فارورڈ کرنے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر جعلی خبریں روکنے کیلئے کیا گیا۔ رواں برس بھارت اور انڈونیشیا میں عام انتخابات ہورہے ہیں، اس دوران جعلی خبروں کو روکنے کیلئے یہ اقدام اٹھایاگیا ہے۔

یاد رہے ایک واٹس ایپ گروپ میں زیادہ سے زیادہ دو سو چھپن افراد شامل کیے جا سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here