اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو حکومت نے بڑا جھٹکا دے دیا

0
56
shahbaz sharif

اسلام آباد (پاکستان247نیوز) حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام نیب کی سفارش اور کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی گئی تھی ۔ کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر غور کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے۔ یوں اب شہباز شریف کو بیرون ملک نہیں جانےدیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here