بھارتی خاتون نے اپنے شوہر کا راز فاش ہونے پر ایسا کام کر دیا آپ بھی ایسا کام کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں گے

0
69
indian-women-cut-penis-pakistan247news

نئی دہلی(پاکستان ٹو ئنٹی فور سیون نیوز)بھارتی خاتون سوووانت نے اپنے شوہر کا راز فاش ہونے پر اس کا عضو تناسل کاٹ کر ٹوائلٹ میں بہادیا ۔

تفصیل کے مطابق جلال آباد کی رہائشی آزاد سنگھ کا دوسری عورت کے ساتھ نا جائز تعلقات تھے جس کے بارے میں اس کی بیوی سوووانت کو علم ہونے پر آگ بگولہ ہو گئی اور اپنے شوہر کے سر میں لوہے کے راڈ دے مار جس سے وہ نیم بہوش ہو گیا اس کے بعد اس کا عضو تناسل کاٹ کر ٹوائلٹ میں بہا دیا۔ آزاد سنگھ کو ایک قریبی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ اپنے زخموں کے علاج کروا رہا ہے اور اس کی حالت کافی خراب ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیس سٹیندر کمار نے بتایا ہے کے عورت نے سب سے پہلے اپنے شوہر کو لوہے کے راڈ کے ساتھ مارا جس سے وہ نیم بہوش ہو گیا اس کے بعد اس کے نجی حصوں کو چھری کے ساتھ کاٹ دیا اور پھر ٹوائلٹ میں بہا دیا۔آزاد سنگھ کے باپ کی شکایت پر پولیس کی تحقیقا ت کر رہی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here