سعودی عرب کے بعد ترکی57 ممالک کیساتھ مل کر سب سے بڑی اسلامی فوج بنانے کا فیصلہ

0
282

استنبول(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کو مدنظررکھتے ہوئے سعودی عرب کے بعد ترکی نے 57 اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا کی سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ایک ترک رونامچے نے انکشاف کیا کہ ترکی نے57 اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا کی سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ دنیا کی اس سب سے بڑی مذکورہ فوج کا نام ”اسلامی فوج“ رکھا جائے گا اور اسرائیل کے خلاف بنائی جانے والی اس فوج کی تعداد 50 لاکھ ہو گی۔اخبار کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے 57 رکن ممالک سے مطالبہ کیا گیاہے کہ وہ ایسی بڑی اسلامی فوج بنائیں جو اسرائیل کا محاصرہ کرکے اس پر حملہ کرے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here