سہاگ رات کو جاری ہونیوالا دلہن کا خون ہی اس کی پاکیزگی کی دلیل ہے یا نہیں؟ پراسرارسوال کا جواب مل گیا

0
52
wedding-night

پشاور (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) عمومی طورپر ایسی باتیں سننے کو ملتی ہیں کہ عورت کے باکرہ ہونے کی دلیل اس کا پردہ بکارت ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں جاری ہونے والا خون اس کے باکرہ ہونے کو ثابت کرتا ہے مگر اب میڈیکل سائنس اس عمل کو ثابت کر چکا ہے کہ ہر انسان کے اندر پردہ بکارت کی موٹائی جدا جدا ہوتی ہے اور بعض اوقات طبعی حالتوں یا حیض کے سبب یہ پردہ سلامت نہیں رہتا، اسی وجہ سے اس کی بنیاد پر کسی عورت کے کردار کو جانچنے کا عمل غیر حقیقت پسندی پر مبنی ہے۔
ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق بیویوں کو مرد کی کھیتی قرار دیا گیاہے مگرکھیتی کی طرح بیویوں کے پاس جانے کے بھی کچھ اصول اور راستے اللہ نے بتا دیے گئے ہیں انہی راستوں کو اپنانے کا حکم ہے۔بعض لوگ اس حوالے سے غیر فطری راستوں کو اختیار کر لیتے ہیں اس حوالے سے اسلام میں سختی سے منع کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here