بھارت میں گائے کا ریپ کرنیوالاہندوگرفتار

0
63
indian-man-held-for-raping-cows-at-shelter

نئی دہلی(پاکستان 247نیوز)بھارت میں گائے کو ماں جیسا درجہ دیاجاتاہے لیکن اسی ریاست میں ہی ایک بدبخت نے گائیوں کو ہی جنسی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا اور پکڑے جانے پر دعویٰ کیا کہ وہ نشے میں تھا اور اپنے فعل کے بارے میں اسے کچھ معلوم نہیں، عینی شاہدین نے ملزم کو پکڑکرپولیس کے حوالے کردیا اور مقدمہ درج کرلیاگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک شخص کوکئی گاؤماتا(cows) کیساتھ زیادتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد رضاکارچوکناتھے اور دوبارہ آنے پر ملزم راج کمار کو رنگے ہاتھوں دھرلیاجس کا تعلق نواب گنج کے علاقے سے بتایاگیا۔ باڑے کے ذمہ داران کے مطابق ویڈیو میں دیکھاگیا کہ ملزم نے یکے بعد دیگرے سات گائے کیساتھ ناقابل بیان فعل کیااور پکڑے جانے پر ملزم کاکہناتھا کہ ’نشے میں تھااور معلوم نہیں کہ کیا سے کیا کربیٹھا، صرف یہ یاد ہے کہ پولیس اور پکڑنے والے لوگوں، دونوں نے ہی تشدد کا نشانہ بنایا‘۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here