محبوبہ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، روسی صدر پیوٹن باپ بن گئے

0
84
Russian-president-become-father-of-twins

ماسکو(پاکستان 247نیوز) روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی 36 سالہ گرل فرینڈ اور سابقہ ایتھلیٹ علینا کاباایوا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق صدر کی گرل فرینڈ علینا کاباایوا نے دارالحکومت ماسکو کے ایک نہایت اعلیٰ درجے کے ہسپتال کے چھٹے فلور پر دو بچوں کو جنم دیا، ماں اور بچے دونوں ہی صحت مند ہیں اور ان کی آخری اطلاعات تک ہسپتال میں ہی دیکھ بھال ہورہی ہے۔ پیوٹن 66 سال کی عمر میں جڑواں بچوں کے باپ بنے ہیں اور ان کے قریبی حلقے خفیہ طورپر انہیں مبارکبادیں بھی پیش کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here