مصباح الحق کے انکار کے بعد پی سی بی نے یونس خان سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

0
57
pakistani-cricketer-younis-khan

لاہور(پاکستان 247نیوز) مصباح الحق کے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونیئرکرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے دوبارہ یونس خان سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے بورڈ کی یہ پیشکش ذاتی مصروفیات کی وجہ سے مسترد کردی تھی اور کوئی موزوں متبادل نہ ملنے کے بعد اب یونس خان سے رابطے کا فیصلہ کیاگیاہے لیکن اگر یونس خان سے بھی معاملات طے نہ پاسکے تو محمد یوسف تیسرا آپشن ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here