لمبا قد کی وجہ سے محمد عرفان مشکالت کا شکار، جہاز کی سیٹ میں پھنس گئے

0
116
mohammad-irfan-cricketer.jpeg

ڈھاکہ(پاکستان247نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے طویل قامت فاسٹ بولر محمد عرفان کے لیے اس وقت مشکل پیش آئی جب جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی۔

محمد عرفان بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سلہٹ سکسرز کی نمائندگی کر رہے ہیں، بنگلہ دیش میں دوران سفر جہاز میں سوار ہوئے تو اکانومی کلاس میں سیٹوں کے درمیان فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے ان کی ٹانگیں پھنس کر رہ گئی، طویل قامت پیسر کی مشکل کو دیکھتے ہوئے جہاز کے عملے کو بالآخر ترس آگیا، انہوں نے محمد عرفان کو بزنس کلاس میں منتقل کردیا۔

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر ڈین جونز نے محمد عرفان کی جہاز میں بنائی گئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 7.1 انچ قد کا نقصان دیکھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here