اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حد میں کمی کرنے کا فیصلہ ، اب اے ٹی ایم سے کتنے پیسے نکالے جا سکے گے، تفصیلات جانئے

0
100
atm machine pakistan

اسلام آباد (پاکستان247نیوز) سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حد میں کی جا رہی ہے۔

تفصیل کے مطابق الائیڈ بنک کے ترجمان زاہد حسین کاکہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر رقم نکلوانے کی حد میں کمی کی جارہی ہے جولوگ ایک دن میں اے ٹی ایم سے پچاس ہزار روپے تک پیسے نکلواتے تھے اب وہ تیس ہزار روپے تک نکلوا سکے گے۔ صارفین کو موبائل فون پر نوٹس بھیجے گئے ہیں جبکہ اس فیصلے کا اطلاق چھ فروری سے ہوگا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here