عورتوں کو ورغلا کر ان کی ویڈیو بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار، ایف آئی اے

0
73
fia arrest

لاہور(پاکستان247نیوز)عورتوں کو ورغلا کر ان کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا نے کے بعد انہیں بلیک میل کرنے والا شخص کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیل کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے ملزم کورائیونڈ روڈ پر علی ٹاو¿ن سے گرفتار کیا۔ایف آئی اے نے تفصیل سے گریز کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم کے موبائل فون سے تین ویڈیوز بر آمد ہوئی ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم نوجوان لڑکیوں کو غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کیلئے ورغلاتا تھااور بعد میں انہیں بلیک میل بھی کرتا تھا،ملزم کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کئے جانے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here