دس ہزارروپے کے نوٹ کے اجراءسے متعلق خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

0
81
10K-currency-note

کراچی (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر خبریں زیرگردش تھیں کہ دس ہزار روپے کا نوٹ جاری کیا جارہاہے اور اب سٹیٹ بینک نے بھی اس ضمن میں اعلان کردیا اور ایسی تمام خبروں کو من گھڑت قراردیدیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ مالیت کے بینک نوٹ لین دین سمیت دیگر ضروریات پوری کر رہے ہیں، بڑی مالیت کے نوٹ کے اجراءکی افواہوں پر عوام توجہ نہ دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here