پاکستان کی جنوبی افریقہ کو شکست، کیا ورلڈکپ 2019 میں پاکستان اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے یا نہیں؟ تفصیلات جانئے

0
27
cricket-worldcup-2019

لارڈز (پاکستان247نیوز) آئی سی سی کڑ کٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو49 رنز سے شکست دے دی۔ اس شکست کے بعد پاکستان کی ٹیم نواں سے ساتوں نمبر پر آ گئی۔

تفصیل کے مطابق کل کھیلے گے میچ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو49 رنز کے واضح فرق سے شکست دے دی، اس کامیابی کے ساتھ قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں جگہ بنانی کی امیدیں برقرار رہیں۔ پاکستانی ٹیم کو اگر سیمی فائنل میں جگہ بنانی ہے تو اپنے باقی سارے میچ بھی جیتنے ہوں گے۔ پاکستان کی ورلڈکپ میں یہ دوسری کامیابی تھی پاکستان نے اب تک 6 میچ کھیلے ہیں جس میں دو میں کامیابی ایک 3 میں ناکامی جبکہ ایک میچ ڈرا ہوا ہے۔

کل کھیلے گے میچ میں حارث سہیل نے شاندار بیٹنگ کی اور مین آف دی میچ کا ایورڈ حاصل کیا جبکہ محمد عامر دو وکٹیں لے کر ایک بار پھر اس ورلڈکپ میں وکٹیں لینے والے بالروں میں سے ٹاپ پر  آ گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here