سانحہ کرائسٹ چرچ، کیوی وزیراعظم کا رائل کمیشن بنانے کا اعلان

0
59

کرائسٹ چرچ(پاکستان 247نیوز) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسندرا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔
کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کرائسٹ چرچ واقعے پر رائل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے، رائل کمیشن سنگین ترین واقعے پربنایا جاتا ہے اورکرائسٹ چرچ واقعہ بھی سنگین ترین ہے۔انہوں نے بتایاکہ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ کرائسٹ چرچ حملہ کیسے ہوا، حملے میں سوشل میڈیا اورایجنسیوں کے کردارکا بھی پوچھا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here