یہ سب ایک ایماندار حکمران کی بدولت ممکن ہوا!!!

0
69

اسلام آباد (پاکستان 247نیوز)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد دورہ پاکستان مکمل کرکے اپنے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں اور سینئر صحافی صابرشاکر نے ٹوئٹر پر لکھا کہ یہ سب ایک ایماندار حکمران کی بدولت ممکن ہوا!!!
اپنی ٹوئیٹ میں ان کاکہناتھاکہ ’ جنوری میں شیخ زید،فروری میں محمد بن سلمان،مارچ میں مہاتیر محمد کا پاکستان کا دورہ پاکستان کی سفارتی محاذ پر فتح کا ثبوت ہے،وہی ملک جو عالمی سطح پر تنہائی کا شکارہو چکا تھا آج دنیا اس کی بات سن بھی رہی ہے ،اس کو اہمیت بھی دے رہی ہے ، یہ سب ایک ایماندار حکمران کی بدولت ممکن ہوا!!!۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here