شوہر کی اجازت کے بغیر اہلیہ کوئی چیز صدقہ کرسکتی یا نہیں ؟

0
65

عمومی طورپر عورت کو ہی گھر کی مالکن تصور کیاجاتا ہے لیکن شوہر کی مرضی یا اجازت کے بغیر اہلیہ کے صدقہ کرنے کی بھی ممانعت کی گئی ۔ روزنامہ امت کے مطابق بیوی شوہر کے مال سے جب کوئی چیز صدقہ کرے تو پہلے شوہر کو بتا دے ، تاکہ بعد میں بدمزگی نہ ہو اور شوہر کو بھی اطمینان ہوجائے کہ میرا مال صحیح جگہ لگ رہا ہے اور شک و شبہ سے بھی حفاظت ہوجائے۔ آپ ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ’ کسی بھی مسلمان کا مال اس کی اجازت اور اس کی خوش دلی کے بغیر استعمال کرنا جائز نہیں ‘۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here