سعودی عرب نے پاکستانی ورکرزکیلئے ویزا فیس کم کردی، خوشخبری سنادی

0
52
prime-minister-pakistan-imran-khan-and-saudi-crown-prince-muhammad-bin-salman

اسلام آباد(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)سعودی عرب نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی ہے اور ویزا فیس میں قابل ذکر کمی کردی، یہ اعلان جمعرات کو پاکستان کے وزیرخزانہ اسد عمر نے کیا۔
پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہاہے کہ سعودی حکومت نے پاکستانی ورکرز کے لیے ویزا فیس 2000ریال سے کم کرکے 300ریال کردی ۔ سعودی ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر پاکستانی ورکرز کیلئے ویزا فیس کم کی ، پاکستانی ورکرز کے سعودی عرب میں کام کرنے کے لیے اہم قدم ہے ، اس سے دونوں ممالک کے درمیان سفر بھی آسان ہوگا۔
دوسری طرف وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایاکہ سعودی عرب نے پاکستان کو سال کیلئے 3 بلین ڈالر بیلنس بھی ملے گا اور ایک سال کیلئے 3 بلین ڈالر سے زائد تیل کی ادائیگی موخر کرنے پر اتفاق کیاگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here