بالغ ہونے پر مردوں کی مونچھیں نکل آتی ہیں لیکن لڑکیوں کے بالغ ہونے کی کیا علامت ہے؟ معمہ حل ہوگیا

0
482

ڈیرہ اسماعیل خان(پاکستان247نیوز) عمومی طورپر نوجوان نسل ہمیشہ اس سوال کا جواب ڈھونڈنے میں لگی رہتی ہے کہ صنف مخالف کے بلوغت کی عمر کو پہنچ جانے کی ظاہری علامت کیا ہے لیکن اب یہ معمہ حل ہوگیا۔
تفصیل کے مطابق مثل مشہور ہے کہ جوانی دیوانی ہوتی ہے جس کی وجہ جنسی جذبات ہیں ، بعض مردوعورتیں مغلوب شہوت ہوکرایسی تکالیف میں مبتلاءہوجاتے ہیں جس کا کوئی ظاہر ی سبب معلوم نہیں ہوتااور اپنی جوانی ضائع کرتے ہیں۔
جونہی مردوعورت جوان ہوتی ہے ، ان جے جنسی اعضاءحرکت میں آجاتے ہیں ، مردوں کو احتلام اور عورتوں کا حیض شروع ہوجاتاہے ، مردوں کی مونچھیں نکل آتی ہیں اور عورتوں کے پستان ابھرآتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here