’نوازشریف تو اب کچھ رہے ہی نہیں تو۔ ۔۔‘ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

0
196

اسلام آباد (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف سپریم کورٹ سے نااہل ہونے کے بعد گھر جاچکے ہیں لیکن مقدمات ان کا پیچھا نہیں چھوڑرہے ، اب ان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ’اب تو وہ کچھ رہے ہی نہیں تو کارروائی کیا کریں۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سماعت کی اور چیف جسٹس نے سماعت کے دوران استفسار کیا کہ بتائیں نوازشریف کے خلاف کیس میں کیا ہے، کیا میاں صاحب نے آو¿ٹ آف ٹرن پروموشنز کی ہیں۔
جسٹس اعجازالا حسن نے ریمارکس میں کہا کہ اب تو یہ کیس غیر موثر ہوچکاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here