موٹرسائیکل چلانا لطف اندوز ہے، اب کتنی سعودی لڑکیاں موٹرسائیکل سواری پر تل گئیں؟ پتہ چل گیا

0
11
saudi-arabia-girls-driving

ریاض (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) سعودی ولی عہد شاہ سلمان کی جانب سے سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی اب سعودی خواتین موٹر سائیکل چلانے کے لیے بھی تیار ہیں۔

چینی خبر رساں ادارے نے موٹر سائیکل ٹرینی ماہا حمد کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ موٹر سائیکل چلانا زیادہ لطف دیتا ہے اور بڑا دلچسپ تجربہ ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک بڑے کمپاوٴنڈ میں ٹریننگ جاری ہے جہاں 70 سے زیادہ خواتین نے موٹر سائیکل چلانے کی تربیت حاصل کرنے کے لیے داخلہ لے لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here