وہ پاکستانی گاوں جس کے تمام مرد پہلی جنگ عظیم کے غازی تھے

0
52

چکوال (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) ایشیائی ممالک کو کسی نہ کسی طرح ماضی میں جنگوں کا سامنا کرنا پڑتارہاہے اور ایسا ہی ضلع چکوال کا ایک گاوں ہے جس کے تمام مردوں نے پہلی جنگ عظیم میں حصہ لیا اور یہ دیہات ’دوالمیال‘ ہے ۔
روزنامہ جنگ کے مطابق قربانی کے حوالے سے تحقیق کرنیوالے ڈاکٹر عرفان ملک کو پتہ چلا کہ دوالمیال نے 460 سپاہیوں کو لڑنے کیلئے بھیجا جن میں ان کے دو دادا بھی شامل تھے، ان میں سے آٹھ افراد نے اپنی جانیں قربانی کردیں لیکن باقی چمکتے ہوئے میڈلز کیساتھ واپس آئے ۔ ان کے بقول اس دور میں تقریباً ہرمرد نے فوج میں شمولیت اختیار کی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here