پنجاب آرٹس کونسل میں نوکریاں آگئیں

0
104
Punjab-arts-council-jobs

پنجاب آرٹس کونسل میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر نوکریوں کا اشتہار جاری کردیاگیا ہے اور پندرہ فروری تک درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ یہ آسامیاں صرف معذور افراد کے لیے ہیں۔
یہ آسامیاں جونیئرکلرک، نائب قصد اور خاکروب کی ہیں ۔ اپنی درخواست کیساتھ معذوری کا سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔ مزید اشتہار دیکھئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here