وزیراعظم آفس، نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی میں ملازمت کے مواقع

0
196
jobs-in-NDMA-PM-office-islam-abad

حکومت پاکستان نے شہریوں کو روزگارفراہم کرنے کا وعدہ کر رکھاہے اور اب نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی اسلام آباد میں ملازمت کا اشتہار جاری کردیاگیا۔ اٹھارہویں گریڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی پوسٹ خالی ہے اور اس کیلئے کم ازکم گریجوایشن تعلیم چاہیے ، یہ تعیناتی دوسالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی تاہم اس کنٹریکٹ میں توسیع ہوسکتی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here