پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب،دشمن کے دو جنگی طیارے مار گرائے

0
120
pakistan-army-attack-india-plan

مظفر آباد (پاکستان247نیوز )ن پاکستان نے بھارت کو کرارا جواب دے دیا ہے پاکستان نے دشمن کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں اور ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے ۔پاک فوج نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔

تفصیل کے مطابق پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے ہیں جن میں سے ایک طیارہ مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوا جس کے دونوں پائلٹس ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دوسرا طیارہ پاکستان کی حدود میں گرا جس کے پائلٹس نے خود کو جہاز میں سے ایجیکٹ کر لیا تھا جس میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسراپائلٹ وہیں قریب جھاڑیوں میں چھپ گیا ہے جس کی تلاش کیلئے پاک فوج نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ پاکستان انڈیا کو سرپرائز دے گا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here