حمل روکنے کیلئے نوجوان لڑکی نے آلو جسم کے اندر داخل کرلیا، پھر کیا ہوا؟ کوئی تصور بھی نہ کرسکتا تھا کہ

0
144
Potato-Birth-Control

سان فرانسسکو(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)موجودہ دور میں حمل روکنے کے لیے مانع حمل گولیاں، کنڈوم اور انجکشن کا سہارا لیاجاتاہے لیکن امریکہ میں ایک خاتون نے اپنی 22 سالہ بیٹی کو حمل سے بچنے کیلئے چھوٹے سائز کا ایک آلو جسم میں داخل کرنے کی ہدایت کردی جس پر بیٹی نے عمل بھی کردکھایا۔ چند دن بعد اچانک اسے پیٹ میں درد کی شکایت پیدا ہوئی تو وہ ڈاکٹر کے پاس گئی۔ چار سال قبل ہونیوالے اس واقعے کے بعد جب ایک نرس نے اس کا معائنہ کیا تو یہ دیکھ کر ششدر رہ گئی کہ آلو نے پھوٹنا شروع کردیا تھا اور اس کی جڑیں پھیل رہی تھیں۔ فوری طور پر ڈاکٹروں نے انتہائی احتیاط کے ساتھ آلو کو جسم سے نکالنے کا کام مکمل کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here