سوزوکی نے اپنی 660سی سی آلٹو 15جون کو متعارف کروانے کا اعلان کردیا

0
84
suzuki-alto-pakistan

اسلام آباد(پاکستان 247نیوز)پاک سوزوکی نے اپنی نئی 660سی سی آلٹو گاڑی 15جون کو متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ گاڑی 2ٹرانسمیشنز اور 3ٹرمز (Trims)کے ساتھ آئے گی اور3سال کی یا 60ہزار کلومیٹر تک کی وارنٹی دی جائے گی۔ اگرچہ کمپنی کی طرف سے تاحال اس کی قیمت نہیں بتائی گئی تاہم افواہیں گردش میں ہیں کہ اس گاڑی کی ممکنہ قیمت ساڑھے 9لاکھ سے ساڑھے 11لاکھ کے درمیان ہو گی۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے اس کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here