پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی، کیا پاکستان 1992 کی تاریخ دہرا رہی ہے؟

0
33
cricket-worldcup-2019

برمنگھم (پاکستان247نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 33 ویں میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیل کے مطابق 1992 کے ورلڈ کپ کی طرح ناقابل شکست رہنے والی ٹیم نیوزی لینڈ کے پاکستان نے 6 وکٹوں شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس میں نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 237 رنز سکور کئے جس میں جیمز نیشام نے 97 رنز ناٹ آوٹ کی اننگز کھیلی پکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 28 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جواب میں پاکستان 49.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر ٹارگٹ پور کر لیا بابراعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 101 رنز سکور کرکے ناٹ آوٹ رہے اور مین آف دی میچ کا ایورڈ حاصل کیا۔ 1992 میں بھی پاکستان ناقابل شکست رہنے والی ٹیم نیوزی لینڈ کو بدھ کے روز ہی شکست دی تھی اور اس سے پہلے میچ میں اسی طرح آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دی تھی اب تک کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم اسی طرح 1992 کے ورلڈکپ کی طرح ہار اور جیت رہی ہے اگے دیکھیں اب کیا ہوتا ہے ۔ پاکستان کے اگلے دو میچ قدرے آسان ہیں جو کے افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here