معزور افراد کیلئے پنجاب اوقاف آرگنائزیشن میں خالی آسامیاں آ گئیں

0
245
new-jobs-pakistan247news

پنجاب اوقاف آرگنائزیشن میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر نوکریوں کا اشتہار جاری کردیاگیا ہے جس میں آپ 22 فروری تک درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں ۔ یہ آسامیاں صرف معذور افراد کے لیے ہیں۔
یہ آسامیاں ڈیٹا انٹری آپریٹر،جونیئرکلرک، نائب قصد، خاکروب، نائب خطیب/امام اور موذون/خادم کی ہیں ۔ اپنی درخواست کیساتھ معذوری کا سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔ مزید تفصیلات اشتہار میں دیکھئے

punjab auqaf organization jobs 2019

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here