آج سورج دوپہر کو خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

0
47
khana-kaba-sun

لاہور(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)سورج آج دوپہر دو بج کر 18منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا۔

ماہر فلکیات کے مطابق سورج آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر 18منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا یعنی ایک ہی خط عمود پر واقع ہو گا جس سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا۔سعودیہ کے معیاری وقت کے مطابق یہ دوپہر 12 بج کر 18 منٹ کا وقت ہوگا، اس وقت قبلہ کی درست سمت معلوم کی جا سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here