بسکٹوں میں سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟ وہ باتیں جوآپ کومعلوم نہیں

0
254

لندن (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) بعض بسکٹ کے ڈبے کھولیں تو ان میں سے برآمد ہونیوالے ہر بسکٹ میں سوراخ ہوتے ہیں اور کریم والے بسکٹوںمیں تو یہ سوراخ لازم و ملزوم ہوتے ہیں لیکن یہ دراصل کیوں ہوتے ہیں، اب اس راز سے پردہ اٹھ گیا۔
بین الاقوامی بسکٹ برانڈ بربن کے فیکٹری منیجر نے بتایا کہ کریم والے بسکٹوں میں سوراخ اس لئے رکھے جاتے ہیں تاکہ بیکنگ کے دوران گرم درجہ حرارت ان سوراخوں کے ذریعے باہر نکل جائے۔انہوں نے بتایاکہ اگر اس بھاپ کو باہر نکلنے کا موقع نہیں ملے گا تو اس سے بسکٹ ٹوٹ سکتا ہے اور اس میں دراڑیں پڑ سکتی ہیں جس کے بعد ہمیں ایک ناقابل فروخت اور خراب پراڈکٹ حاصل ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here