اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیا جو آپ کا خیال رکھنے کے ساتھ حفاظت بھی کرے گا:بشریٰ بی بی

0
313

اسلام آباد (پاکستان ٹوئنٹی فور سیون نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ مظلوم عورتوں، بیوائوں، یتیموں اور بے سہارا لوگوں کو سلام، مبارکباد پیش کرتی ہوں اللہ تعالی نے آپ کو وہ لیڈر دیا ہے جو آپ کا خیال بھی رکھے گا اور آپ کی حفاظت بھی کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here