ٹی 10لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا ، سب سے اہم کھلاڑی نے ساتھ چھوڑ دیا

0
132
azharuddin-t10-cricket

ممبئی (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) بھارتی لیجنڈ کرکٹر اظہر الدین نے ٹی 10لیگ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی ”اے آر وائے نیوز“ کے مطابق بھارت کے لیجنڈ کرکٹر اظہر الدین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹی 10لیگ سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔ اظہر الدین کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مجھے ٹی 10 سے ڈائریکٹر ٹیلنٹ ہنٹ کی پیشکش کی تھی لیکن میڈیا رپورٹس گھری ٹی 10لیگ سے دور رہنا بہتر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here