دوستی سے انکار پر نوجوان کو پھندا لگا کر قتل کر دیا

0
56
akora khattak shadow district dad body

پشاور(پاکستان247نیوز)اکوڑہ خٹک کے علاقے شیدو سے تعلق رکھنے والے ملزم وسیم نے دوستی نا کرنا پر طلحہ کو دریا کے کنارے قتل کر دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق اکوڑہ خٹک کے علاقے شیدو سے تعلق رکھنے والے ملزم وسیم نے دوستی نا کرنا پر طلحہ کو گلے میں پھندا ڈال کر دریا کے کنارے قتل کر دیا تھا اور اکوڑہ خٹک پولیس ؛لقمان خان ڈی ایس پی سرکل اکوڑہ خٹک اور اکوڑہ اسماعیل شاہ خان نے نوجوان ایمل(طلحہ)کا قاتل کو 24گھنٹوں میں زبر دست کاروائی کرتے ہوئےگرفتارکرلیا۔

شیدو سے تعلق رکھنے والے ملزم وسیم نے اعتراف جرم کرلیا ملزم کی نشاندہی پر مقتول کا موبائل فون اور آلہ قتل برآمد کر لیا جبکہ عوامی حلقوں نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

akora khattak shadoo district murder

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here