ورلڈ کپ2019: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دی، اس شکست سے پاکستان کو کیا فائدہ ملا ہے تفصیل جانئے

0
31
cricket-worldcup-2019

ڈرہم (پاکستان247نیوز) آئی سی سی کر کٹ ورلڈ کپ 2019 کے 35ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کر کٹ ورلڈ کپ 2019  جاری جس میں کل بہت اہم میچ کھیلا گیا۔ آپ نے یہ تو سنا ہی ہو گا کہ ہم تو ڈوبے ہیں ساتھ تم کو بھی لے ڈوبے گے ایسا ہی کچھ جنوبی افریقہ اور سری لنکا میچ میں ہوا ہے جنوبی افریقہ کی ٹیم جو کے پہلے ہی سمیی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے انہوں نے کل سری لنکا کو شکست دے کر ان کو بھی سمیی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ سری لنکا، انگلینڈ، بنگلہ دیش اور پاکستان ان چار ٹیموں کے بارے میں تھا کہ ان میں سے ایک سمیی فائنل کھیلنے جائے گی۔ لیکن اب سری لنکا کی ٹیم باہر ہو گئی ہے باقی تیں ٹیموں میں سے کوئی ٹیم بھی ایک میچ بھی ہاری تو ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here