معصوم بکری کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور اس کے بعد ۔۔۔ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر آپ کا غصے سے خون کھول اٹھے گا

0
102
Pregnant-goat-dies-after-allegedly-being-‘gangraped’-by-eight-men
8 نئی دہلی (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)بھارت میں آٹھ افراد کی جنسی زیادتی سے حاملہ بکری ہلاک ہو گئی ہے ، اس درندگی پر تمام افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق بکری کے مالک’ اسلو ‘نے تھانے میں 26درخواس جمع کروا دی ہے میں اس نے الزام عائد کیا کہ ایک روز قبل سواکر ، ہارون اور جعفر سمیت آٹھ افراد نے اس کی حاملہ بکری کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا جس کے باعث اس کی موت ہو گئی ہے ۔پولیس نے شکایت پر مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیاہے تاہم تمام ملزمان روپوش ہو گئے ہیں ۔
ہلاک ہونے والی بکری کا ماہرین نے چیک اپ کیاہے اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ بکری کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے اور اسے تشدد کا نشانہ بنا یا گیاہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here