سعودی عرب میں چھ افراد جاں بحق، حکومت نے شہریوں کووارننگ جاری کردی

0
16
Thunderbolt-kills-six-in-Saudi-Arabia
جدہ (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)سعودی عرب میں شدید طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے مشرقی صوبے جزان میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
عرب میڈیا کے مطابق مرنیوالے تمام افراد کی لاشیں مزید کارروائی کے لیے بنی مالک ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں اور ذرائع نے بتایاکہ ان علاقوں میں شدید بارش ہوئی ہے ۔جزان میں موجود سول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ نے شہریوں کوخبردار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ موسم کی خرابی کے دوران وادیوں اور پہاڑیوں جیسے کسی بھی خطرناک علاقے میں جانے سے گریز کریں ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here