متحدہ عرب امارات کا یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

0
94
united-arab-emirates-happy-new-year

دبئی (پاکستان 247نیوز) نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے ، ایسے میں متحدہ عرب امارات نے شہریوں کے نئے سال کے جشن کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ادارہ برائے ہیومن ریسورسز نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کی مناسبت سے منگل کو تمام وزارتوں ، حکومتی اداروں اور نجی شعبوں میں عام تعطیل ہوگی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here