ڈالر کو پر لگ گئے، ڈالربلندترین سطح پر پہنچ گیا سن کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

0
48
dollar-rate-up

کراچی (پاکستان 247نیوز ) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 8 روپے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر 142 روپے کا ہو گیا۔ڈالر کی قیمت بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا۔

لازمی پڑھیں: شاہ رخ خان کی موجودگی میں فلم ’زیرو‘ کے سیٹ پر آگ لگ گئی اور پھر……..

گزشتہ ایک سال کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 36 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہونے سے روپے کی قدر گرنے کے باعث قرضوں میں 760 ارب روپے کا اضافہ بھی ہوگیا۔یاد رہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے باعث روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ڈالر تاریخ میں پہلی مرتبہ 142 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ڈالر اور روپے کی قدر میں توازن لانے پر زور دیا تھا اور بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر میں اضافے کو مینج کیا جارہا ہے اور ہم آئی ایم ایف پروگرام کی طرف جارہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here