سیشن کورٹ نے اداکارہ میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر گلوکار علی ظفر کو طلب کر لیا

0
78
ali zafar and meesha shafi

لاہور(پاکستان247نیوز)گلور کارو اداکار علی ظفر کو سیشن کورٹ نے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔

تفصیل کے مطابق اداکار و گلو کار علی ظفر نے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کو دعویٰ کر رکھا ہے۔ عدالت نے میشا شفیع کے خلاف شہادت کیلئے علی ظفر کو ذاتی حیثیت میں 9فروری کو طلب کر لیا ہے۔
خیال رہے کہ ادکارہ میشا شفیع نے گلو کار و اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا جس پر علی ظفر نے اداکارہ کے خلاف سیشن کورٹ میں ہتک عزت کو دعویٰ کردیا جس میں علی ظفر نے مو¿قف اختیار کیا کہ ان کے خلاف عائد الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں، اداکارہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here