محکمہ تعلیم ضلع بھکر میں جونیئرکلرک کی نوکری آگئی

0
297
education-department-jobs-bhakkar

محکمہ تعلیم پنجاب میں جونیئرکلرک کیلئے نوکری کا اشتہار جاری کردیاگیا، یہ نشست معذورافراد کیلئے مخصوص ہے اور تعیناتی ضلع بھکر میں ہوگی ، ضلع بھکر کے ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں سے نو فروری تک سادہ کاغذ پر درخواستیں مطلوب ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here