مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری،پیٹرول اور ڈیزل کل سے سستا ہونے کا امکان

0
14
petrol-price-increase

لاہور (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)کم ستمبر سے پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 6 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ۔

ذرائع کے مطابق قیمتوں میں کمی سیلز ٹیکس اور پٹرولیم لیوی میں کمی کے ذریعے کی جائے گی ۔دوسری جانب مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 70 پیسے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here